Last Updated: (ا11/12/2025)

BestNovels.online پر آنے کا شکریہ۔
ہماری ویب سائٹ پر صارفین کی پرائیویسی بہت اہم ہے۔
یہ Privacy Policy وضاحت کرتی ہے کہ ہم کون سی معلومات لیتے ہیں اور اسے کیسے استعمال کرتے ہیں۔

ہم اپنے صارفین سے کوئی بھی ذاتی معلومات زبردستی اکٹھی نہیں کرتے۔
اگر کوئی صارف خود اپنی مرضی سے Contact Form یا Comment میں نام یا ای میل دے تو وہ صرف رابطے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

ہماری ویب سائٹ کچھ عام معلومات خودکار طور پر ریکارڈ کرتی ہے، جیسا کہ براوزر کی قسم، آئی پی ایڈریس، دیکھی گئی پیجز، ویب سائٹ پر گزرا ہوا وقت وغیرہ۔
یہ معلومات صرف ویب سائٹ کو بہتر بنانے کے لیے ہوتی ہے۔

ہم cookies استعمال کرتے ہیں تاکہ صارفین کو بہتر تجربہ مل سکے۔
اگر آپ چاہیں تو اپنے براوزر سے cookies بند کر سکتے ہیں، لیکن ایسا کرنے سے ویب سائٹ کا کچھ حصہ ٹھیک سے کام نہیں کرے گا۔

BestNovels.online پر شائع ہونے والے تمام ناول اور کہانیاں مصنف کی اپنی تخلیق ہیں اور ان کے تمام حقوق محفوظ ہیں۔
مواد کو کاپی کرنا، آگے شیئر کرنا، دوبارہ شائع کرنا یا کسی بھی فارم میں reproduce کرنا منع ہے۔

ہم مستقبل میں Google AdSense استعمال کر سکتے ہیں۔
Google اشتہارات دکھانے کے لیے cookies استعمال کر سکتا ہے۔
اگر آپ ads personalization بند کرنا چاہیں تو آپ Google Ads Settings میں ایسا کر سکتے ہیں۔

ہماری ویب سائٹ پر موجود کچھ لنکس تھرڈ پارٹی ویب سائٹس کی طرف ہو سکتے ہیں۔
ہم ان بیرونی سائٹس کی پالیسی یا طریقہ کار کے ذمہ دار نہیں ہیں۔

اگر آپ کو ہماری Privacy Policy کے بارے میں کوئی سوال ہو تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
 

 

 

Email: (  masoomtech110@gmail.com )