Last Updated: (11/12/2025)
BestNovels.online استعمال کرتے ہوئے، آپ ان شرائط و ضوابط سے اتفاق کرتے ہیں۔
اس ویب سائٹ پر موجود تمام ناول، لکھائی، ڈائیلاگز اور مواد مصنف کی اپنی تخلیق ہے۔
اس مواد کو بغیر اجازت کاپی کرنا، شائع کرنا، دوبارہ استعمال کرنا یا کسی بھی جگہ پوسٹ کرنا منع ہے۔
صارف ویب سائٹ کو کسی بھی غیر قانونی مقصد کے لیے استعمال نہیں کر سکتا۔
ویب سائٹ کو نقصان پہنچانا، اس کا مواد کاپی کرنا، malware شیئر کرنا یا کسی بھی قسم کی غلط سرگرمی کرنا سخت منع ہے۔
ہم ویب سائٹ پر موجود معلومات کے مکمل درست ہونے کی گارنٹی نہیں دیتے۔
کبھی کبھی ویب سائٹ میں تکنیکی مسئلہ آ سکتا ہے جس کی ذمہ داری ہم پر نہیں ہوگی۔
ہم وقتاً فوقتاً ان شرائط میں تبدیلی کر سکتے ہیں۔
شرائط میں تبدیلی کے بعد ویب سائٹ کا استعمال نئی شرائط کی قبولیت ہوگا۔
اگر آپ کو کسی بھی چیز کے بارے میں سوال ہو تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں
Email: ( masoomtech110@gmail.com )